86

الطارق

At-Tariq

The Morning Star

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
آیات 17
پارہ 30
صفحہ 591
قسم مکی
نزول کی ترتیب 36
0:00 / 0:00
آیت: 1 / 17
1

وَٱلسَّمَآءِ وَٱلطَّارِقِ

wal-samāi wal-ṭāriqi

قسم ہے آسمان کی اور رات کو نمودار ہونے والے کی

2

وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا ٱلطَّارِقُ

wamā adrāka mā l-ṭāriqu

اور تم کیا جانو کہ وہ رات کو نمودار ہونے والا کیا ہے؟

3

ٱلنَّجْمُ ٱلثَّاقِبُ

al-najmu l-thāqibu

چمکتا ہوا تارا

4

إِن كُلُّ نَفْسٍۢ لَّمَّا عَلَيْهَا حَافِظٌۭ

in kullu nafsin lammā ʿalayhā ḥāfiẓun

کوئی جان ایسی نہیں ہے جس کے اوپر کوئی نگہبان نہ ہو۔ 1

5

فَلْيَنظُرِ ٱلْإِنسَـٰنُ مِمَّ خُلِقَ

falyanẓuri l-insānu mimma khuliqa

پھر ذرا انسان یہی دیکھ لے کہ وہ کِس چیز سے پیدا کیا گیا ہے۔ 1

6

خُلِقَ مِن مَّآءٍۢ دَافِقٍۢ

khuliqa min māin dāfiqin

ایک اچھلنے والے پانی سے پیدا کیا گیا ہے

7

يَخْرُجُ مِنۢ بَيْنِ ٱلصُّلْبِ وَٱلتَّرَآئِبِ

yakhruju min bayni l-ṣul'bi wal-tarāibi

جو پیٹھ اور سینے کی ہڈیوں کے درمیان سے نکلتا ہے۔ 1

8

إِنَّهُۥ عَلَىٰ رَجْعِهِۦ لَقَادِرٌۭ

innahu ʿalā rajʿihi laqādirun

یقیناً وہ (خالق) اُسے دوبارہ پیدا کرنے پر قادر ہے۔ 1

9

يَوْمَ تُبْلَى ٱلسَّرَآئِرُ

yawma tub'lā l-sarāiru

جس روز پوشیدہ اسرار کی جانچ پڑتال ہوگی1

10

فَمَا لَهُۥ مِن قُوَّةٍۢ وَلَا نَاصِرٍۢ

famā lahu min quwwatin walā nāṣirin

اُس وقت انسان کے پاس نہ خود اپنا کوئی زور ہوگا اور نہ کوئی اس کی مدد کرنے والا ہوگا

11

وَٱلسَّمَآءِ ذَاتِ ٱلرَّجْعِ

wal-samāi dhāti l-rajʿi

قسم ہے بارش برسانے والے آسمان کی 1

12

وَٱلْأَرْضِ ذَاتِ ٱلصَّدْعِ

wal-arḍi dhāti l-ṣadʿi

اور (نباتات اگتے وقت) پھٹ جانے والی زمین کی

13

إِنَّهُۥ لَقَوْلٌۭ فَصْلٌۭ

innahu laqawlun faṣlun

یہ ایک جچی تلی بات ہے

14

وَمَا هُوَ بِٱلْهَزْلِ

wamā huwa bil-hazli

ہنسی مذاق نہیں ہے۔ 1

15

إِنَّهُمْ يَكِيدُونَ كَيْدًۭا

innahum yakīdūna kaydan

یہ لوگ کچھ چالیں چل رہے ہیں 1

16

وَأَكِيدُ كَيْدًۭا

wa-akīdu kaydan

اور میں بھی ایک چال چل رہا ہوں۔ 1

17

فَمَهِّلِ ٱلْكَـٰفِرِينَ أَمْهِلْهُمْ رُوَيْدًۢا

famahhili l-kāfirīna amhil'hum ruwaydan

پس چھوڑ دو اے نبیؐ ، اِن کافروں کو اِک ذرا کی ذرا اِن کے حال پر چھوڑ دو۔ 1

اس سورہ کے بارے میں