94

الشرح

Ash-Sharh

The Relief

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
آیات 8
پارہ 30
صفحہ 596
قسم مکی
نزول کی ترتیب 12
0:00 / 0:00
آیت: 1 / 8
1

أَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ

alam nashraḥ laka ṣadraka

(اے نبیؐ) کیا ہم نے تمہارا سینہ تمہارے لیے کھول نہیں دیا؟ 1

2

وَوَضَعْنَا عَنكَ وِزْرَكَ

wawaḍaʿnā ʿanka wiz'raka

اور تم پر سے وہ بھاری بوجھ اتار دیا

3

ٱلَّذِىٓ أَنقَضَ ظَهْرَكَ

alladhī anqaḍa ẓahraka

جو تمہاری کمر توڑ ڈال رہا تھا۔ 1

4

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ

warafaʿnā laka dhik'raka

اور تمہاری خاطر تمہارے ذِکر کا آوازہ بلند کردیا۔ 1

5

فَإِنَّ مَعَ ٱلْعُسْرِ يُسْرًا

fa-inna maʿa l-ʿus'ri yus'ran

پس حقیقت یہ ہے کہ تنگی کے ساتھ فراخی بھی ہے

6

إِنَّ مَعَ ٱلْعُسْرِ يُسْرًۭا

inna maʿa l-ʿus'ri yus'ran

بے شک تنگی کے ساتھ فراخی بھی ہے۔ 1

7

فَإِذَا فَرَغْتَ فَٱنصَبْ

fa-idhā faraghta fa-inṣab

لہٰذا جب تم فارغ ہو تو عبادت کی مشقت میں لگ جاؤ

8

وَإِلَىٰ رَبِّكَ فَٱرْغَب

wa-ilā rabbika fa-ir'ghab

اور اپنے ربّ ہی کی طرف راغب ہو۔ 1

اس سورہ کے بارے میں