القارعة
Al-Qari'ah
The Calamity
ٱلْقَارِعَةُ
al-qāriʿatu
عظیم حادثہ! 1
مَا ٱلْقَارِعَةُ
mā l-qāriʿatu
کیا ہے وہ عظیم حادثہ؟
وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا ٱلْقَارِعَةُ
wamā adrāka mā l-qāriʿatu
تم کیا جانو کہ وہ عظیم حادثہ کیا ہے؟
يَوْمَ يَكُونُ ٱلنَّاسُ كَٱلْفَرَاشِ ٱلْمَبْثُوثِ
yawma yakūnu l-nāsu kal-farāshi l-mabthūthi
وہ دن جب لوگ بکھرے ہوئے پروانوں کی طرح
وَتَكُونُ ٱلْجِبَالُ كَٱلْعِهْنِ ٱلْمَنفُوشِ
watakūnu l-jibālu kal-ʿih'ni l-manfūshi
اور پہاڑ رنگ برنگ کے دُھنکے ہوئے اُون کی طرح ہوں گے۔ 1
فَأَمَّا مَن ثَقُلَتْ مَوَٰزِينُهُۥ
fa-ammā man thaqulat mawāzīnuhu
پھر 1 جس کے پلڑے بھاری ہوں گے
فَهُوَ فِى عِيشَةٍۢ رَّاضِيَةٍۢ
fahuwa fī ʿīshatin rāḍiyatin
وہ دل پسند عیش میں ہوگا
وَأَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَٰزِينُهُۥ
wa-ammā man khaffat mawāzīnuhu
اور جس کے پلڑے ہلکے ہوں گے 1
فَأُمُّهُۥ هَاوِيَةٌۭ
fa-ummuhu hāwiyatun
اس کی جائے قرار گہری کھائی ہوگی۔ 1
وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا هِيَهْ
wamā adrāka mā hiyah
اور تمہیں کیا خبر کہ وہ کیا چیز ہے؟
نَارٌ حَامِيَةٌۢ
nārun ḥāmiyatun
بھڑکتی ہوئی آگ۔ 1