112

الإخلاص

Al-Ikhlas

The Sincerity

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
آیات 4
پارہ 30
صفحہ 604
قسم مکی
نزول کی ترتیب 22
0:00 / 0:00
آیت: 1 / 4
1

قُلْ هُوَ ٱللَّهُ أَحَدٌ

qul huwa l-lahu aḥadun

کہو، 1 وہ اللہ ہے، 2 یَکتا۔ 3

2

ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ

al-lahu l-ṣamadu

اللہ سب سے بے نیاز ہے اور سب اس کے محتاج ہیں۔ 1

3

لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ

lam yalid walam yūlad

نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد۔ 1

4

وَلَمْ يَكُن لَّهُۥ كُفُوًا أَحَدٌۢ

walam yakun lahu kufuwan aḥadun

اور کوئی اُس کا ہمسر نہیں ہے۔ 1

اس سورہ کے بارے میں