113

الفلق

Al-Falaq

The Daybreak

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
آیات 5
پارہ 30
صفحہ 604
قسم مکی
نزول کی ترتیب 20
0:00 / 0:00
آیت: 1 / 5
1

قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلْفَلَقِ

qul aʿūdhu birabbi l-falaqi

کہو، 1 میں پناہ مانگتا ہوں 2 صبح کے ربّ 3 کی

2

مِن شَرِّ مَا خَلَقَ

min sharri mā khalaqa

ہر اُس چیز کے شر سے جو اُس نے پیدا کی ہے 1

3

وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ

wamin sharri ghāsiqin idhā waqaba

اور رات کی تاریکی کے شر سے جب کہ وہ چھا جائے، 1

4

وَمِن شَرِّ ٱلنَّفَّـٰثَـٰتِ فِى ٱلْعُقَدِ

wamin sharri l-nafāthāti fī l-ʿuqadi

اور گِرہوں میں پُھونکنے والوں (یا والیوں)کے شر سے، 1

5

وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ

wamin sharri ḥāsidin idhā ḥasada

اور حاسد کے شر سے جب کہ وہ حسد کرے۔ 1

اس سورہ کے بارے میں