الزلزلة
Az-Zalzalah
The Earthquake
إِذَا زُلْزِلَتِ ٱلْأَرْضُ زِلْزَالَهَا
idhā zul'zilati l-arḍu zil'zālahā
جب زمین اپنی پُوری شدّت کے ساتھ ہلا ڈالی جائے گی، 1
وَأَخْرَجَتِ ٱلْأَرْضُ أَثْقَالَهَا
wa-akhrajati l-arḍu athqālahā
اور زمین اپنے اندر کے سارے بوجھ نکال کر باہر ڈال دے گی، 1
وَقَالَ ٱلْإِنسَـٰنُ مَا لَهَا
waqāla l-insānu mā lahā
اور انسان کہے گا کہ یہ اِس کو کیا ہو رہا ہے، 1
يَوْمَئِذٍۢ تُحَدِّثُ أَخْبَارَهَا
yawma-idhin tuḥaddithu akhbārahā
اُس روز وہ اپنے (اُوپر گزرے ہوئے) حالات بیان کرے گی، 1
بِأَنَّ رَبَّكَ أَوْحَىٰ لَهَا
bi-anna rabbaka awḥā lahā
کیونکہ تیرے رب نے اُسے (ایساکرنے کا) حکم دیا ہوگا
يَوْمَئِذٍۢ يَصْدُرُ ٱلنَّاسُ أَشْتَاتًۭا لِّيُرَوْا۟ أَعْمَـٰلَهُمْ
yawma-idhin yaṣduru l-nāsu ashtātan liyuraw aʿmālahum
اُس روز لوگ متفرق حالت میں پلٹیں گے 1 تاکہ اُن کے اعمال اُن کو دکھائے جائیں۔ 2
فَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًۭا يَرَهُۥ
faman yaʿmal mith'qāla dharratin khayran yarahu
پھر جس نے ذرہ برابر نیکی کی ہوگی وہ اس کو دیکھ لے گا
وَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍۢ شَرًّۭا يَرَهُۥ
waman yaʿmal mith'qāla dharratin sharran yarahu
اور جس نے ذرّہ برابر بدی کی ہوگی وہ اس کو دیکھ لے گا۔ 1