97

القدر

Al-Qadr

The Power

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
آیات 5
پارہ 30
صفحہ 598
قسم مکی
نزول کی ترتیب 25
0:00 / 0:00
آیت: 1 / 5
1

إِنَّآ أَنزَلْنَـٰهُ فِى لَيْلَةِ ٱلْقَدْرِ

innā anzalnāhu fī laylati l-qadri

ہم نے اِس (قرآن)کو شبِ قدر میں نازل کیا ہے۔ 1

2

وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا لَيْلَةُ ٱلْقَدْرِ

wamā adrāka mā laylatu l-qadri

اور تم کیا جانو کہ شب قدر کیا ہے؟

3

لَيْلَةُ ٱلْقَدْرِ خَيْرٌۭ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍۢ

laylatu l-qadri khayrun min alfi shahrin

شبِ قدر ہزار مہینوں سے زیادہ بہتر ہے۔ 1

4

تَنَزَّلُ ٱلْمَلَـٰٓئِكَةُ وَٱلرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِم مِّن كُلِّ أَمْرٍۢ

tanazzalu l-malāikatu wal-rūḥu fīhā bi-idh'ni rabbihim min kulli amrin

فرشتے اور رُوح 1 اُس میں اپنے ربّ کے اِذن سے ہر حکم لے کر اُترتے ہیں۔ 2

5

سَلَـٰمٌ هِىَ حَتَّىٰ مَطْلَعِ ٱلْفَجْرِ

salāmun hiya ḥattā maṭlaʿi l-fajri

وہ رات سراسر سلامتی ہے طلوعِ فجر تک۔ 1

اس سورہ کے بارے میں