103

العصر

Al-Asr

The Declining Day

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
آیات 3
پارہ 30
صفحہ 601
قسم مکی
نزول کی ترتیب 13
0:00 / 0:00
آیت: 1 / 3
1

وَٱلْعَصْرِ

wal-ʿaṣri

زمانے کی قسم

2

إِنَّ ٱلْإِنسَـٰنَ لَفِى خُسْرٍ

inna l-insāna lafī khus'rin

انسان درحقیقت بڑے خسارے میں ہے

3

إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ وَتَوَاصَوْا۟ بِٱلْحَقِّ وَتَوَاصَوْا۟ بِٱلصَّبْرِ

illā alladhīna āmanū waʿamilū l-ṣāliḥāti watawāṣaw bil-ḥaqi watawāṣaw bil-ṣabri

سوائے اُن لوگوں کے جو ایمان لائے، اور نیک اعمال کرتے رہے، اور ایک دوسرے کو حق کی نصیحت اور صبر کی تلقین کرتے رہے۔ 1

اس سورہ کے بارے میں