109

الكافرون

Al-Kafirun

The Disbelievers

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
آیات 6
پارہ 30
صفحہ 603
قسم مکی
نزول کی ترتیب 18
0:00 / 0:00
آیت: 1 / 6
1

قُلْ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلْكَـٰفِرُونَ

qul yāayyuhā l-kāfirūna

کہہ دو کہ اے کافرو، 1

2

لَآ أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ

lā aʿbudu mā taʿbudūna

میں اُن کی عبادت نہیں کرتا جن کی عبادت تم کرتے ہو، 1

3

وَلَآ أَنتُمْ عَـٰبِدُونَ مَآ أَعْبُدُ

walā antum ʿābidūna mā aʿbudu

اور نہ تم اُس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی عبادت میں کرتا ہوں۔ 1

4

وَلَآ أَنَا۠ عَابِدٌۭ مَّا عَبَدتُّمْ

walā anā ʿābidun mā ʿabadttum

اور نہ میں اُن کی عبادت کرنے والا ہوں جن کی عبادت تم نے کی ہے

5

وَلَآ أَنتُمْ عَـٰبِدُونَ مَآ أَعْبُدُ

walā antum ʿābidūna mā aʿbudu

اور نہ تم اُس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی عبادت میں کرتا ہوں۔ 1

6

لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِىَ دِينِ

lakum dīnukum waliya dīni

تمہارے لیے تمہارا دین ہے اور میرے لیے میرا دین۔ 1

اس سورہ کے بارے میں