اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ خَيْرَ هَذَا الْيَوْمِ فَتْحَهُ وَنَصْرَهُ وَنُورَهُ وَبَرَكَتَهُ وَهُدَاهُ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا فِيهِ وَشَرِّ مَا بَعْدَهُ
Allahumma inni as'aluka khayra hadhal-yawmi fathahu wa nasrahu wa nurahu wa barakatahu wa hudahu, wa a'udhu bika min sharri ma fihi wa sharri ma ba'dahu
اے اللہ! میں تجھ سے اس دن کی بھلائی مانگتا ہوں، اس کی فتح، نصرت، نور، برکت اور ہدایت، اور اس میں جو شر ہے اور اس کے بعد جو شر ہے اس سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔