سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتُوبُ إِلَيْكَ
Subhanakal-lahumma wa bihamdika ashhadu an la ilaha illa anta astaghfiruka wa atubu ilayk
اے اللہ! تیری پاکی بیان کرتا ہوں اور تیری حمد کے ساتھ۔ گواہی دیتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ تجھ سے مغفرت مانگتا ہوں اور تیری طرف توبہ کرتا ہوں۔